پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں دوسری شادی کرنے پر بیٹے نے اپنی ماں کو قتل کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ صادق آباد میں پیش آیا ہے، جہاں بیٹے نے ماں کو قتل کیا۔
پولیس نے مزید بتایا کہ خاتون کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.