وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بنائی گئی رحمت اللعالمین اتھارٹی اسکولوں کے نصاب کا جائزہ لے گی۔
سوشل میڈیا پر نازیبا مواد کی مانیٹرنگ کرے گی، اتھارٹی دنیا کے سامنے اسلام کا حقیقی چہرہ پیش کرے گی۔
مغربی تہذیب کے معاشرے پر اثرات، اس کے نقصانات اور فوائد پر بھی تحقیق کرے گی، اتھارٹی کے پیٹرن اِن چیف وزیراعظم عمران خان ہوں گے۔
اتھارٹی میں دنیا بھر کے اسکالرز شامل ہوں گے، قرآن پاک کی تفسیر کے لیے نمایاں مقام رکھنے والے اِسکالر کو اتھارٹی کا چیئرمین بنایا جائے گا۔
Comments are closed.