بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رحمان ملک کے پھیپھڑے کورونا سے متاثر، آئی سی یو منتقل

سابق وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رحمان ملک کے پھیپھڑے کورونا سے متاثر ہوگئے۔

اہل خانہ نے رحمان ملک کے کورونا میں مبتلا ہونے اور انہیں نجی اسپتال کے آئی سی یو منتقل کرنے کی تصدیق کی۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے سابق وزیر داخلہ کے پھیپھڑے متاثر ہوئے ہیں، عوام سے اُن کی صحتیابی کے لیے دعا کی اپیل ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.