عوام سے فراڈ کے کیسز پر نیب کا دائرہ اختیار ختم، پہلا ریفرنس باضابطہ واپس کردیا گیا۔
راولپنڈی کی احتساب عدالت میں دائر ریفرنس ملزم کے وکیل کی درخواست پر نیب راولپنڈی کو واپس کردیا گیا۔
عدالت نے تفتیشی افسر کو 10 دن کے اندر متعلقہ عدالت میں کیس بھیجنے کی ہدایت کردی۔
نیب ریفرنس میں ملزمان پر فلیٹس میں سرمایہ کاری کے نام پر فراڈ کا الزام تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.