جمعرات 20؍صفر المظفر 1445ھ7؍ستمبر 2023ء

راولپنڈی: موٹرسائیکل سوار نے خاتون کے کان سے سونے کی بالیاں نوچ لیں

راولپنڈی میں موٹرسائیکل سوار نے خاتون کے کان سے سونے کی بالیاں نوچ لیں۔

واقعہ تھانہ صادق آباد کے علاقے ڈھوک علی اکبر میں پیش آیا، سی سی ٹی وی ویڈیو کی مدد سے واردات کی تحقیقات جاری ہیں۔

تھانہ وارث خان کی حدود میں بھی چند روز قبل خاتون ٹیچر سے ڈکیتی کی گئی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.