اتوار 15؍جمادی الثانی 1444ھ8؍جنوری 2023ء

راولپنڈی: لڑکی سے اسپتال کے مینجر کی مبینہ زیادتی

راولپنڈی میں بینک روڈ کی رہائشی لڑکی کو اسپتال کے مینجر نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

تھانہ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم نانی کی تیمارداری کے بہانے اپنے ساتھ لے گیا اور زیادتی کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.