bbw hookups app free messege hookup sites hookup Roosevelt New Jersey st louis hookups reddit

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

راولپنڈی: شادی سے انکار پر لڑکی اور بھائی قتل، ملزم کی خودکشی

راولپنڈی میں شادی سے انکار پر ملزم نے لڑکی اور اس کے بھائی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔

مقتولین کے والد نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ ملزم نعیم نے شادی سے انکار کرنے پر میری بیٹی اور بیٹے کو قتل کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکے اور لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے گزشتہ روز  لڑکے اور لڑکی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.