سی پی او راولپنڈی نے آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں ڈیوٹی پر آنے والے بڑے بال رکھنے والا ایلیٹ فورس کا اہلکار واپس بھجوادیا۔
ایلیٹ فورس کا یہ اہلکار فیصل آباد سے راولپنڈی الیکشن ڈیوٹی پر آیا تھا۔
سی پی او راولپنڈی نے ضابطے کی خلاف ورزی پر اہلکار کو واپس بھجوایا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.