راولپنڈی میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے امیدوار کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔
راولپنڈی میں تھانہ نصیرآباد کی حدود میں این اے 46 کےلیے جمعیت جے یو آئی (ف) کے امیدوار پر فائرنگ کی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی امیدوار کو زخمی حالت میں پمز اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انکا علاج جاری ہے۔
پولیس نے بتایا کہ مولانا ریحان جمیل پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.