جمعہ یکم ربیع الثانی 1444ھ28؍اکتوبر 2022ء

راولپنڈی، 9 افراد کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

راولپنڈی میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد کے قتل کے مرکزی ملزم کو 2 سال بعد گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق اشتہاری ملزم رب نواز پر بیٹوں کے ساتھ ملکر چونترہ میں 9 افراد کے قتل الزام ہے۔

سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے عملے نے لیاری کے علاقے کلری میں ایک کارروائی کے دوران ملزم گلزار علی کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔

دوسری جانب لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں 9 برس کی بچی کی پھندا لگی لاش برآمد ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش چارپائی کے ساتھ ڈوپٹے سے لٹکی ملی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.