ہفتہ 29؍صفر المظفر 1445ھ16؍ستمبر 2023ء

راولپنڈی، اسلام آباد میں صبح سویرے موسلادھار بارش

راولپنڈی اور اسلام آباد میں صبح سویرے موسلادھار بارش ہوئی جب کہ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں اور مری میں بھی بارش ہوئی ہے۔

کراچی کے بعض علاقوں میں بھی رات کو بوندا باندی کی اطلاعات ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں 20 ستمبر تک موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 18 ستمبر کی شام سے 20 ستمبر تک بارش کا امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.