بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رانا شمیم خود کہاں ہیں؟ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے استفسار کیا کہ رانا شمیم خود کہاں ہیں؟ اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے بتایا کہ رانا شمیم کواصل بیان حلفی جمع کرانے کا ایک اور موقع دیا گیا تھا، پتہ نہیں وہ آج اصل بیان حلفی جمع کرارہےہیں یانہیں؟

چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت میں سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے ناصر زیدی سمیت اٹارنی جنرل خالد جاوید خان بھی موجود تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.