whatsapp groups for hookups hookup Middletown Delaware dknight magicbox ii bluetooth hookup burley bike hookup hookup Suplee PA

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رانا ثنا اللّٰہ کو وزیر داخلہ بنائے جانے کا امکان

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کو وزیر داخلہ بنائے جانے کا امکان ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق ملک کے نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سے ملاقاتیں کریں گے۔

حکومتی ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم آج مولانا فضل الرحمٰن،بلاول بھٹو،آصف زرداری،خالد مقبول صدیقی سمیت دیگر سے ملاقاتیں کریں گے۔

اسلام آبادنومنتخب وزیراعظم محمد شہباز شریف نے…

وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقاتوں میں وفاقی کابینہ میں حصہ داری کے حوالے سے فیصلے کیے جائیں گے۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دی جائے گی اور  آج رات تک وفاقی کابینہ کا اعلان کر دیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.