gay byu hookups 4 foot by 8 foot solar panel hookup cctv grindr hookup tampa ford escort zx2 sr ecu hookup emily willis hookup hookups skateboards shirts

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رانا ثناء کا پنجاب ضمنی الیکشنز میں 15 نشستیں جیتنے کا دعویٰ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پنجاب اسمبلی کے ضمنی الیکشنز میں 15 سے 16 نشستیں جیتنے کا دعویٰ کر دیا۔

جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ یہ چاہتے تھے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹادیا جائے۔

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت کےلیے جولائی کے مہینے کو بہت اہم قرار دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ’رن آف الیکشن‘ ہونا ہے تو بات ختم ہوگئی، حمزہ شہباز 17 اور 22 جولائی کو سرخرو ہوں گے۔

وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ رن آف الیکشن میں حاصل کردہ ووٹوں سے 25 ووٹ مائنس ہوں گے۔

اُن کا کہنا تھا کہ یہ ساڑھے 3 سال مسلط رہے تو ملک کا حال یہ ہی ہونا تھا، ان کا آپس میں اختلاف تھا، یہ بری طرح ناکام ہوئے۔

رانا ثناء اللّٰہ نے یہ بھی کہا کہ مہنگائی کا ریکارڈ 2، 3 مہینوں میں نہیں پچھلے 4 سال میں ٹوٹا، کیا پچھلے 4 سالوں کے بھی ذمہ دار ہم ہیں۔

وفاقی حکومت کی سولر انرجی ٹاسک فورس نےسولر انرجی کے کاروبار پر مراعات دینے کی سفارشات مرتب کرلیں۔

انہوں نے کہا کہ جو توشہ خانے پر ہاتھ صاف کرے اس سے ملکی خزانہ کیسے محفوظ رہ سکتا ہے، اربوں روپے کی پراپرٹی فرح شہزادی کے نام نکلی ہے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان کی کرپشن کے بینر بغیر اجازت کے ہیں تو اتار دیں، بدمعاشی کے ساتھ یہ نہیں لگیں گے، پوچھتا ہوں کیا انہوں نے فیس جمع کرا کے بینر لگائے تھے؟

اُن کا کہنا تھا کہ سینئر صحافی اور دانشور ایاز امیر نے ایک فنکشن میں جو باتیں کیں، حملے کے تانے بانے اُس سے ہی ملتے لگتے ہیں، عمران خان سے متعلق ملک پراپرٹی ڈیلرز کے حوالے کرنے کی بات درست ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.