
وزیرداخلہ راناثناء اللہ نجی پرواز کے ذریعے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے لندن روانہ ہوئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق راناثناء اللہ لندن میں پارٹی قائد نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے۔
ذرائع کے مطابق رانا ثناءاللہ پارٹی قائد کو ملکی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پرتفصیلات سےآگاہ کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.