اتوار 26؍شعبان المعظم 1444ھ19؍مارچ 2023ء

رانا تنویر حسین نے تقریب میں بدزبانی پر معافی مانگ لی

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے تقریب میں بدزبانی پر معافی مانگ لی۔

رانا تنویر حسین نے جی سی یونیورسٹی لاہور کی تقریب سے خطاب میں بدزبانی پر معافی مانگ لی۔

ایک بیان میں وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ ان کی زبان پھسل گئی تھی، وہ شرمندہ ہیں اور اپنے الفاظ واپس لیتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.