بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رانا احسان افضل وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر تعینات

رانا احسان افضل خان کو وزیراعظم شہباز شریف کا کو آرڈینیٹر برائے انڈسٹری اینڈ کامرس تعینات کر دیا گیا ہے۔

رانا احسان افضل خان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے،  رانا احسان افضل خان کی تعیناتی اعزازی طور پر کی گئی۔

واضح رہے کہ رانا احسان افضل خان پاکستان مسلم لیگ ن کے یوتھ ونگ کے جنرل سیکریٹری بھی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.