online dating yahoo south american brides www dateinasia sign in i wish i could read your mind free chat websites for singles

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رافیل نڈال یو ایس اوپن سے باہر ہوگئے

اسپینش ٹینس اسٹار رافیل نڈال یو ایس اوپن سے باہر ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاؤں میں انجری کے باعث مایہ ناز ٹینس پلیئر رافیل نڈال کا 2021 سیزن ختم ہوگیا۔

واضح رہے کہ رافیل نڈال گزشتہ ہفتے سنسناٹی اوپن اور کینیڈین اوپن بھی نہیں کھیل سکے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.