is there a real hookup app hookup Cragsmoor New York curvy hookup cougar hookup in louisiana hookup bbw com

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

راشن رعایت پروگرام میں 10 ہزار کریانہ اسٹور رجسٹر ہوچکے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 96 لاکھ خاندان اور 10 ہزار سے زیادہ کریانہ اسٹور راشن رعایت پروگرام میں رجسٹر ہوچکے ہیں۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ کریانہ اسٹور اور خاندان رجسٹریشن کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ راشن رعایت پروگرام سے 2 کروڑ خاندان آٹا، دال اور گھی پر 30 فیصد رعایت حاصل کریں گے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سات لاکھ کریانہ اسٹور خاندانوں کو 120 ارب کی سبسڈی دینے کا ذریعہ بنیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.