boyne tannum hookup rules hookup Vincentown New Jersey edelman hookup charlotte hookup bars

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

راجہ پرویز اشرف کا سیلاب متاثرین کیلئے 1 ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سیلاب متاثرین کے لیے 1 ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔

علاقہ دوبیر کے لوگوں کا کہنا ہے کہ پانچوں دوست ایک بلند پتھر پر چڑھے حسرت اور بے بسی کی تصویر بنے رہے۔

راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور اراکین قومی اسمبلی کی 1 ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کے لیے عطیہ کی جائے گی۔

اسپیکر نے کہا کہ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے گریڈ 1 سے 22 تک عملے اور افسران کی 2 دن کی تنخواہ عطیہ ہوگی۔

راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پاکستان کے عوام کو اس وقت تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے، عالمی برادری سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.