arduino led hookups hookup Cresskill New Jersey ford escort zx2 sr ecu hookup hookup bbw com hookup Cragsmoor New York funny will send nudes in 20 minutes no hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

راجن پور: مغوی ہندو تاجر 45 ڈاکوؤں کے بدلے رہا

مغوی ہندو تاجر چندر لال کو ڈاکوؤں نے چھوڑ دیا، تاجر کی رہائی کے بعد ڈاکوؤں کے 45 سہولت کاروں کو بھی پولیس نے رہا کردیا ۔

ہندو تاجر چندر لال کو 31 روز قبل کچہ شاہوالی سے ڈاکوؤں نے اغواء کیا تھا۔

ڈسٹرک پولیس آفیسر (ڈی پی او) محمد افضل نے کہا ہے کہ کچہ شاہوالی میں پولیس نے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کیا، آپریشن میں مغوی تاجر چندرلال کو بازیاب کروا لیا گیا ہے۔

ڈی پی او محمد افضل نے کہا کہ آپریشن کے دوران ڈاکو فرار ہوگئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.