جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع

رائیونڈ میں سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔

مندوبین کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور لاکھوں افراد پنڈال میں پہنچ چکے ہیں۔

واضح رہے کہ رائیونڈ میں سالانہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ 2 نومبر سے 5 نومبر تک جاری رہا تھا۔

تبلیغی اجتماع میں پہلے مرحلے کی اختتامی دعا مولانا ابراہیم نے کروائی تھی۔

اجتماع میں شرکت کے لیے رائیونڈ سے کراچی کے لیے خصوصی ٹرین چلائی گئی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.