جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رائن مارون کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فیلڈنگ کوچ مقرر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کےلیے جنوبی افریقہ کے رائن مارون کو فیلڈنگ کوچ مقرر کردیا۔

پی ایس ایل فرنچائز کے نئے فیلڈنگ کوچ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بیان بھی زیر گردش ہے۔ 

اپنے پیغام میں رائن مارون نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فیملی کا حصہ بننے پر خوشی ہے۔

خیال رہے کہ رائن مارون اس سے قبل افغانستان کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.