اتوار 13؍ربیع الثانی 1445ھ29؍اکتوبر 2023ء

ذکاء اشرف آج سرفراز سے ملینگے

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف آج قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد سے ملیں گے۔

سرفراز احمد اور ذکاء اشرف کی ملاقات دوپہر 2 بجے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہو گی۔

وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی قیادت میں کراچی وائٹس نے قائدِ اعظم ٹرافی کا ٹائٹل جیتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.