پاکستان کو 1973 کا آئین دینے والے ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 95 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔
سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ قائد عوام 43 سال پہلے عدالتی قتل کے بعد بھی عوام کے دلوں پر حکمرانی کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بھٹو کی بیٹی بے نظیر پاکستان کی زنجیر تھیں، اب بلاول بھٹو پاکستان کو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.