بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ 

کراچی میں جاری اس اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کر رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے حکام بھی اجلاس میں شریک ہیں۔ 

دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج چاند نظر آنے کا امکان بہت کم ہے۔

محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر حصوں میں موسم ابرآلود ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.