ماضی میں بھی محققین نے سفید روٹی میں چوکر شامل کر کے اس کو صحت مند بنانے کی کوشش کی تھی تاہم اس کے ذائقے اور ساخت کی وجہ سے صارفین کی جانب سے اس کو زیادہ پسند نہیں کیا گیا تھا۔ابیرتھ وتھ یونیورسٹی کی ڈاکٹر کیتھرین ہاورتھ اس تحقیق کے سربراہوں میں سے ایک ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سائنسداںوں نے موجودہ سفید آٹے کی کیمیائی مرکبات کا جائزہ لینا شروع کیا ہے۔
،تصویر کا ذریعہBBC/KEVIN CHURCH
BBCUrdu.com بشکریہ
body a {display:none;}
Comments are closed.