منگل 20؍محرم الحرام 1445ھ 8؍اگست 2023ء

دی ہینڈرڈ، میٹ ہینری اور لوکی فرگوسن، شاہین اور حارث کی جگہ لیں گے

دی ہینڈرڈ میں میٹ ہینری اور لوکی فرگوسن، شاہین آفریدی اور حارث رؤف کی جگہ لیں گے۔

شاہین اور حارث کی انٹرنیشنل ڈیوٹی کے باعث میٹ ہنری اور لوکی فرگوسن ٹیم ولیش فائر کی نمائندگی کریں گے۔

شاہین آفریدی اور حارث رؤف افغانستان سے ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کے ساتھ سری لنکا جائیں گے۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم کے دونوں فاسٹ بولرز نے دی ہینڈرڈ میں اپنی ٹیم ولیش فائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے عمدہ پرفارمنس دی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.