جمعہ 16؍محرم الحرام 1445ھ4؍اگست 2023ء

دیامر: شاہراہِ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ سے بند

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں شاہراہِ قراقرم گندلو سے تتہ پانی تک لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہے۔

اس حوالے سے مقامی پولیس نے بتایا ہے کہ شاہراہِ قراقرم کی بندش سے سیاح اور مسافر پھنس گئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

پھنسے ہوئے سیاحوں اور دیگر افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کام جاری ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.