دیامر میں گلیشیئر پگھلنے سے رائیکوٹ مٹھاٹھ نالے میں طغیانی آگئی۔
ذرائع کے مطابق گلیشیئر پگھلنے اور پہاڑی ملبے کے باعث دریائے سندھ کا پانی رک گیا ہے، ملحقہ آبادی کو نقصان کا خدشہ ہے۔
دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہونے پر پانی لیبچر پل کو چھونے لگا ہے۔
دوسری جانب علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ پانی کی سطح بڑھتی گئی تو پل کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.