دہلی شہر کے تمام رکشہ اور ٹیکسی ڈرائیورز کیلئے حکم نامہ جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بغیر یونیفارم پہنے رکشہ یا ٹیکسی نہیں چلائیں ورنہ انہیں جرمانہ کیا جائے گا۔
جس ڈرائیور کے یونیفارم نہ پہننے سے متعلق زیادہ چالان ہوں گے اس کا ڈرائیونگ لائسنس یا گاڑی کے کاغذات منسوخ کر دیے جائیں گے۔
دہلی موٹر وہیکل رولز 1993 کے مطابق رکشہ اور ٹیکسی ڈرائیورز کیلئے دوران ڈرائیونگ وردی پہننے کا قانون موجود ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.