ایک مغربی سیکیورٹی عہدے دار کا کہنا ہے کہ دہشت گرد حملے کی نئی وارننگ کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ کے باہر لوگوں کا ہجوم کم ہو گیا ہے۔
یہ بات مذکورہ مغربی سیکیورٹی عہدے دار نے میڈیا کو گفتگو کرتے ہوئے بتائی ہے۔
مغربی سیکیورٹی عہدے دار کا مزید کہنا ہے کہ کابل ایئر پورٹ پر امریکی فورسز کا انخلاء حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔
مغربی سیکیورٹی عہدے دار کا یہ بھی کہنا ہے کہ کابل ایئر پورٹ کے اندر موجود ایک ہزار افراد اب بھی انخلاء کے منتظر ہیں۔
Comments are closed.