بدھ 3؍ربیع الاول 1445ھ20؍ستمبر 2023ء

دو روز سے لاپتہ اسلام آباد کے پولیس کانسٹیبل کی لاش چارسدہ سے برآمد

دو روز سے لاپتہ اسلام آباد کے پولیس کانسٹیبل کی لاش چارسدہ سے برآمد کرلی گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد تھانہ آئی 9 کا ملازم مختار احمد دو روز قبل ڈیوٹی سے واپس گھر نہیں پہنچا تھا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اہلکار کی لاش کے پاس اس کی گاڑی کی ٹوٹی نمبر پلیٹیں اور موبائل فون بھی ملا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.