منگل25؍صفر المظفر 1445ھ12؍ستمبر2023ء

دولت مشترکہ اجلاس، نگراں وزیر خارجہ لندن پہنچ گئے

دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لیے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی لندن پہنچ گئے۔

جلیل عباس جیلانی یوتھ منسٹرز کے 10ویں اجلاس کی صدارت کریں گے۔

اجلاس کا مقصد نوجوانوں کو بااختیار بنانا، تعاون پر بات کرنا ہے

لندن میں نگراں وزیر خارجہ کی دولت مشترکہ میں شریک ہونے والے حکام سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.