اتوار دو شوال المکرم 1444ھ23؍ اپریل 2023ء

دنیا کے سب سے بڑے گلابی ہیرے کی نیلامی کتنے میں متوقع؟

چمکتے دمکتے، روشنیاں بکھیرتے دنیا کےسب سے بڑے گلابی ہیرے کی ریکارڈ 30 کروڑ ڈالرز سے زائد میں نیلامی متوقع ہے۔

سب سے بڑے گلابی ہیرے کو جون میں نیویارک میں نیلامی کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔

یہ نیلامی میں فروخت ہونے والا اب تک کا سب سے مہنگا روبی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.