دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی پہلے نمبر پر آگیا۔
کراچی کا فضائی معیار انتہائی آلودہ ہونے کے علاوہ یہاں کا ایئر کوالٹی انڈیکس 280 رکارڈ کیا گیا۔
آلودہ شہروں میں لاہور 5 ویں نمبر پر ہے اور اس کا ایئر کوالٹی انڈیکس 193 رکارڈ کیا گیا ہے۔
آلودہ شہروں میں بھارت کا شہر کولکتہ دوسرے اور چین کا شہر بیجنگ تیسرے نمبر پر ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.