80 hookup hookup Cresskill New Jersey hookup Birmingham best really free hookup sites hookup Longmeadow curvy hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دنیا کی معمر ترین خاتون 119سال کی عمر میں چل بسی

دنیا کے معمر ترین شخص کا اعزاز حاصل کرنے والی ’کین تاناکا‘ نامی جاپانی خاتون 119 سال کی عمر میں دُنیا سے رخصت ہوگئیں۔

رپورٹس کے مطابق خاتون ’کین تاناکا‘ 2 جنوری 1903 میں جاپان کے جنوب مغربی علاقے فوکاکا میں پیدا ہوئیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ’کین تاناکا‘ کی حالت کچھ عرصہ قبل تک بہتر تھی اور وہ ایک نرسنگ ہوم میں رہ رہی تھیں۔

’کین تاناکا‘ اپنی زندگی کے اوائل میں ایک کاروباری خاتون تھیں، اُن کی نوڈلز اور چاول کیک کی دکان تھی۔ 

 وہ سال 1922 میں تاناکہ نامی ایک شخص کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی تھیں جن سے اُن کے چارر بچے ہوئے تھے جبکہ اُنہوں نے ایک بچہ گود بھی لیا تھا۔

سال 2019 میں گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ان کو دنیا کی معمر ترین شخصیت کا اعزاز دیا تھا جس پر وہ بےحد خوش ہوئی تھیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.