پاکستان، افریقا، بھارت، بنگلہ دیش، میکسیکو، برازیل یہ وہ چند ممالک ہیں جہاں دور جدید میں بھی پرانے محلے، پرانی سڑکیں، پرانے راستے نکل آئیں گے جہاں چلنا پھرنا تو درکنار صرف قدم رکھنا ہی ناممکنات میں سے ہے۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی سب سے تنگ گلی کا اعزاز جرمنی کی گلی کو حاصل ہے؟
جرمنی کے شہر رائٹلنگن میں Spreuerhofstraße نام کی ایک گلی ہے جو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں دنیا کی سب سے تنگ گلی کے طور پر رجسٹرڈ ہے۔
یہ دو گھروں کے درمیان ہے اور اس کی چوڑائی 31 سینٹی میٹر ہے۔
Comments are closed.