دنیا کا امیر ترین شخص ایلون مسک دنیا بھر سے بھوک ختم کرنے کے لیے 6 ارب ڈالر کے شیئرز بیچنے کو تیار ہوگیا۔
ایلون مسک نے کہا کہ شیئر بیچنے پر عالمی ادارہ خوراک کو واضح کرنا ہوگا کہ اس رقم سے بھوک ختم ہو جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ یہ بھی واضح کرنا ہوگا کہ تمام خرچے کا حساب کتاب ہر شخص دیکھ سکے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.