والدین کی اجازت کے بغیر لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کے والدین نے مزار قائد کے قریب نمائش چورنگی پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
ہفتے کی شام ہونے والے اس مظاہرے کے دوران پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
احتجاج میں خواتین اور بچوں کے علاوہ سول سوسائٹی کے افراد بھی شریک تھے۔
احتجاج کے دوران اطراف کی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.