پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رکنِ سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔
دعا بھٹو کی جانب سے ملیر کی فیملی عدالت میں خلع کی درخواست دائر کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ حلیم عادل شیخ نے دعا بھٹو سے 2018ء میں شادی کی تھی ۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کی دعا بھٹو سے دوسری شادی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.