پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے صوابی میں کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار پر حاضری دی۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ دشمن فوج کے افسر بھی کرنل شیر خان شہید کی بہادری کے معترف تھے۔
رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ سیاسی گروہ بندی سے بالا تر ہو کر شہداء کی قربانیوں کو یاد رکھنا چاہیے۔
عطا تارڑ نے یہ بھی کہا کہ کرنل شیر خان کے مجسمے کی بے حرمتی کی گئی، محسنوں کو بھلانے والی قوموں کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔
Comments are closed.