بدھ 25؍جمادی الثانی 1444ھ18؍جنوری 2023ء

دسمبر 2022 کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 40 کروڑ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ دسمبر 2022 کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 40 کروڑ ڈالر رہا۔

ایس بی پی اعلامیے کے مطابق دسمبر کی درآمدات 4 ارب 21 کروڑ ڈالر رہیں، جبکہ تجارتی خسارہ ایک ارب 92 کروڑ ڈالر رہا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کی پہلی ششماہی کی درآمدات ساڑھے 29 ارب ڈالر رہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.