hookup Blooming Grove arduino led hookups a v hookup on xbox 360 casual encounter hookups hookup Mansfield Center

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ

فلڈ کنٹرول روم کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ جاری ہے، آج اور کل بڑے سیلابی ریلوں کی آمد متوقع ہے۔

فلڈ کنٹرول روم کے مطابق نشیبی علاقے اور بچاؤ بند کے ساتھ کی آبادی کیلئے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

سیلاب اور بارشوں کےباعث ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 982 تک پہنچ گئی ہے، سب سےزیادہ اموات سندھ میں ہوئیں، خیبرپختونخوا میں سیلاب کے بعد تمام سرکاری عمارات سیلاب متاثرین کے لیےکھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دریا کے قریب آبادی فوری محفوظ مقامات پر منتقل ہوجائے، فوج، ریسکیو ٹیمیوں کی جانب سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کیلئے آپریشن جاری ہے۔

سندھ اور پنجاب میں انڈس ہائی وے 8 روز سے بند ہے، انڈس ہائی وے پر ٹریفک کی بحالی کیلئے اسٹیل کے عارضی پل کا کام جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.