بھارت کا دریائے ستلج میں چھوڑا گیا پانی کا ریلہ گنڈا سنگھ والا میں داخل ہوگیا۔
اگلے 10 سے 12 گھنٹے میں ہیڈ گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کی سطح میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام پر بھی اونچے درجے کا سیلاب ہے جس کے باعث ہزاروں ایکڑ فصلیں زیرآب آگئیں اور درجنوں دیہات ڈوب گئے ہیں۔
دوسری جانب تحصیل بورے والا میں 2 افراد سیلابی پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.