سیلابی پانی نے سندھ کے شہر خیرپور ناتھن شاہ میں بھی زندگی مفلوج کردی ہے۔
ڈیڑھ لاکھ آبادی والے شہر میں گھر، دکانیں، عمارتیں اور اسپتال کئی فٹ پانی میں ڈوب گئے ہیں۔
چودہ روز سے پانی میں گھرے شہریوں کے لیے زندگی کا پہیا رُک سا گیا ہے، چھتوں اور دیواروں پر بیٹھے متاثرین مدد کے لیے انتظامیہ کی راہ تک رہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.