جمعرات 3؍رجب المرجب 1444ھ26؍جنوری 2023ء

خیبر پختونخوا: نگراں کابینہ کے 14وزراء نےحلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ کے 15 میں سے 14وزراء نےحلف اٹھا لیا، محکمہ ایڈمنسٹریشن نے نگراں وزراء کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

ذرائع کے مطابق نامزد نگراں صوبائی وزیر منظور آفریدی ملک سے باہر ہیں، وہ وطن واپس آنے کے بعد حلف اٹھائیں گے۔

خیبرپختونخوا کی 14 رکنی نگراں کابینہ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.