خیبر پختونخوا نگراں کابینہ کی دوبارہ تشکیل کیلئے اراکین کے نام سامنے آگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف رفیق آفریدی، انجینئر عامر ندیم ڈاکٹر نجیب اللّٰہ کو نگراں کابینہ میں لیے جانے کا امکان ہے، ڈاکٹر سرفراز علی شاہ، انجم بہرہ ور خان، سید عامر عبداللّٰہ کو بھی کابینہ میں لیے جانے کا امکان ہے۔
جسٹس (ر) ارشاد قیصر، سید مسعود شاہ، فیروز شاہ جمال کو دوبارہ کابینہ میں لیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ سے متوقع اراکین کابینہ نے ملاقاتیں کی ہیں۔
Comments are closed.