وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا ہے کہ خیبر پختون خوا میں آج سے انسدادِ پولیو مہم شروع ہو گئی ہے۔
ڈاکٹر فیصل سلطان کے مطابق انسدادِ پولیو مہم میں وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی دی جائے گی۔
انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ پچھلے 7 مہینوں سے ملک میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.