الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو ہدایت دی ہے کہ وہ 27 اکتوبر کو ڈسٹرکٹ مانٹیرنگ آفیسر کے سامنے پیش ہوں۔
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان کو یہ نوٹس صوبائی وزیر اقبال وزیر کی مدد سے سرکاری وسائل استعمال کرنے پر جاری کیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.